کراچی: شیر شاہ میں دکان کے تالے توڑ کر چوری، مقدمہ دکاندار کی مدعیت میں درج

فوٹو: فائل

کراچی کی شیر شاہ بسمہ اللّٰہ مارکیٹ میں دکان کے تالے توڑ کر چوری کی واردات کا مقدمہ دکاندار کی مدعیت میں تھانہ سائٹ بی میں درج کرلیا گیا۔ 

دکاندار نے مقدمے میں موقف اپنایا کہ صبح 10 بجے دکان آئے تو دیکھا تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔

مقدمہ کے متن میں تحریر ہے کہ کل شام دکان بند کرکے گھر گئے، چوکیدار کے مطابق رات 3 بجے تک تالے لگے تھے۔

مقدمے کے متن میں یہ بھی تحریر ہے کہ ملزمان دکان سے نقدی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر سفارتکاروں کے اعزاز میں تقریب

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنی رہائش گاہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.