کنگ فو پانڈا 4 اگلے برس مارچ میں ریلیز ہوگی


اینیمیٹڈ فلم ’کنگ فو پانڈا‘ کا چوتھا پارٹ اگلے سال 8 مارچ کو ریلیز ہوگا، یہ فلم چین کے روایتی مارشل آرٹ اور قدیم چین کے مناظر پر مبنی ہے۔

فلم میں ایک پانڈا کی کہانی فلمائی گئی ہے جسے مارشل آرٹ کنگ فو کا شوق ہے۔

2008ء میں ریلیز ہونے والے کنگ فو پارٹ 1 کو آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

یہ فلم ڈریم ورکس پروڈکشن کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی اینیمیٹڈ فلم تھی، عالمی باکس آفس پر کنگ فو پانڈا نے 1.8 ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

اس کامیاب ترین فلم کے بعد پروڈکشن ہاؤس نے اسی سلسلے کی مزید فلمیں بنائیں۔

اب کنگ فو پانڈا کے ویڈیو گیمز، ٹی وی سیریز اور بین لاقوامی تھیم پارکس بن رہے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

ایران میں مظاہرین سے یکجہتی، ترکش گلوکارہ نے اسٹیج پر اپنے بال کاٹ دیئے

فائل فوٹو ایران میں پولیس کی تحویل میں نوجوان مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published.