کوئی پولیس اہلکار کسی افسر کی گاڑی کا دروازہ نہیں کھولے گا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

کوئی پولیس اہلکار کسی افسر کی گاڑی کا دروازہ نہیں کھولے گا ، ڈی آئی جی …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ڈی آئی جی آپریشنز لاہور  نے پروٹوکول کلچر کے خاتمے کے لئے حکم دیا کہ کوئی ماتحت ملازم کسی افسر کی گاڑی کا دروازہ نہیں کھولے گا۔ 

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے کہا کہ  ماتحت ملازم ایس ایچ او سے لے کر ڈی آئی جی تک کسی کی گاڑی کا درازہ نہیں کھولے گا ، گن مین یا ماتحت کسی کا ذاتی ملازم نہیں، اہلکار کسی بھی افسر کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کا پابندی نہیں۔

احسن یونس نے مزید کہا کہ  افسران بھی اپنے لئے دروازہ خود کھولیں ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس آپریشن کیوں کیا جا رہا ہے وجوہات سامنے آ گئیں 

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف” پولیس آپریشن” کیوں کیا جا رہا ہے ، وجوہات … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.