کوہلو: سیلابی ریلہ، گاڑی کیساتھ بہہ جانیوالے بچے کی لاش مل گئی

—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ رات سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، جس میں موجود بچے کی لاش مل گئی۔

لیویز ذرائع کے مطابق بچہ گاڑی کے ساتھ سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا، جس کی گزشتہ رات سے تلاش جاری تھی۔

سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی میں سوار دیگر 2 افراد کو بچا لیا گیا تھا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

سند یافتہ جھوٹا مظلوم بننے کے لیے نیا جھوٹ گھڑ رہا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *