کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

فوٹو: فائل

پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والے  بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے بیٹے نے مکان پر قبضہ کیا، دھکے دے کر گھر سے نکالا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ والدین تحفظ بل کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم بیٹے کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

چیرٹی دینے والوں کو پتا نہیں تھا کہ پیسہ پی ٹی آئی کو ملا، سائمن کلارک

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق خبر دینے والے فائنشل ٹائمز کے صحافی سائمن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.