گارڈن ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی، 15 کروڑ روپے  سے زائد مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے خالی کروالی

گارڈن ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی، 15 کروڑ روپے  سے زائد مالیت کی زمین قبضہ …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گارڈن ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15کروڑ روپے  سے زائد مالیت کی زمین واگزار کرواکر اصل مالکان کے حوالے کردی ۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ہدایت پر گارڈن ٹاؤن پولیس نے ایس ایچ او عمران انوار کی سربراہی میں کارروائی کی۔پولیس نے  عدالتی احکمات پر ایل ڈی اے کیساتھ ملکر گارڈن بلاک میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کیا۔اس دوران قبضہ مافیا سے شہری شمیم اختر کی 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 02 کینال زمین پر 11 سال سے جاری  قبضہ  ختم کرواکر زمین اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کا کہنا تھا کہ شہریوں کی زمینیں ہتھیانے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جا رہا ہے۔شہری قبضہ کے متعلق نان ایمرجنسی ہیلپ لائن 1242 پر کال کر سکتے ہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے آفیسرز کیخلاف  اچانک پولیس متحرک ، گھروں پر  چھاپے ،گرفتاریاں

، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے آفیسرز کیخلاف  اچانک پولیس متحرک ، گھروں پر … لاہور ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published.