گجرات میں گھر پر پولیس کا چھاپہ چودھری پرویز الٰہی کا بیان بھی آ گیا


گجرات میں گھر پر پولیس کا چھاپہ، چودھری پرویز الٰہی کا بیان بھی آ گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گجرات میں اپنے گھر پر چھاپے پر ردعمل میں کہاہے کہ نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی ہے ، ان کا مینڈیٹ شفاف الیکشن کرانا ہے ، یہ اپنی دشمنیاں نکالنے کیلئے یہاں موجود نہیں ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ نگران خیبرپختونخوا حکومت کسی کے گھر پر چھاپہ نہیں مار رہی ، آپ دیکھیں گے ان کیخلاف ساراگجرات باہر نکلے گا، یہ سمجھتے ہیں کہ کبھی پکڑے نہیں جائیں گے ، ان کا بہت جلداحتساب ہوگا، ان کاکہناتھا کہ یہ سارے کام غلط کررہے ہیں ، ہمیں عدلیہ پرپورا یقین ہے ان کو سزا دلوائیں گے ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

سلاخوں کے پیچھے سے بھی امپورٹڈ ٹولے کی ضمانتیں ضبط کر ادیں گےمسرت جمشید چیمہ

سلاخوں کے پیچھے سے بھی امپورٹڈ ٹولے کی ضمانتیں ضبط کر ادیں گے،مسرت جمشید … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *