گلگت بلتستان کے پولیس افسران نے لانگ مارچ میں ایسا کیا کیا کہ عطاء تارڑ نے ان کیخلاف مقدمات کا عندیہ دیدیا ؟ آپ بھی جانیے


گلگت بلتستان کے پولیس افسران نے لانگ مارچ میں ایسا کیا کیا کہ عطاء تارڑ نے ان …

لاہور ( جنرل رپورٹر )ترجمان پنجاب حکومت عطاء اللہ تارڑ  نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سے حملہ آور ہونے والے پولیس افسروں کے خلاف بھی مقدمات درج کئے جائیں گےمختلف مقامات پر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے ،مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی ۔شکست خوردہ عمران نیازی کا مایوس چہرہ اور لرزتی آواز نے سب کچھ عیاں کر دیا ہے،عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا۔

عمران نیازی دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا ہےالیکشن کب ہوں گے ، یہ فیصلہ تم نہیں، ہم اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے کریں گےجو حشر اس مارچ کا ہوا ہے اس کے بعد تمہیں سیاست چھوڑ دینی چاہیئے،عمران نیازی نے پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیل دیا ہےعمران نیازی اس گڑھے میں گرا جو اس نے دوسروں کیلئے کھودا تھا۔عمران نیاز ی سیاست کے گمشدہ ماضی میں چلا گیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر نکلا تو بتی پھر بھی لال تھی” اقرار الحسن نے اپنا دکھ بیان کردیا

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.