گندم کی کٹائی کے معاملے پر دوگروپوں میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق

گندم کی کٹائی کے معاملے پر دوگروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے سمندوالا میں دو گروپوں کے درمیان گندم کی کٹائی کے معاملے پر ہونیوالی فائرنگ میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق فائرنگ سے زخمی چھ افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ۔

مزید :

علاقائیپنجابمیانوالی




Source link

About Daily Multan

Check Also

سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل

سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *