گوجرانوالہ میں پسند کی شادی نہ کرنے پر لڑکا لڑکی نے قبرستان جا کر خود کشی کرلی

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی نہ کرنے پر لڑکا لڑکی نے قبرستان جا کر خود کشی کرلی

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)علی پور چٹھہ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی اور لڑکے نے خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق خودکشی  16 سالہ خدیجہ اور 36 سالہ اویس  ایک ہی محلے میں رہتے تھے اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خدیجہ کے والدین نے ایک ماہ قبل اس کی مرضی کے خلاف اس کی شادی حافظ آباد میں کر دی تھی۔  شادی کے بعد بھی خدیجہ اور اویس میں رابطہ رہا خدیجہ واپس اپنے گھر آئی تو دونوں نے مقامی قبرستان میں جا کر ایک ساتھ زہریلی گولیاں کھا لیں جس کے باعث لڑکی موقع پر جبکہ لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ  واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابگوجرانوالہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹ  تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مفت کرنے کا اعلان 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹ  تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.