گوجرانوالہ کی فیکٹری میں7 سالہ بچی سے زيادتی ملزم گرفتار

گوجرانوالہ کی فیکٹری میں7 سالہ بچی سے زيادتی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک فیکٹری میں7 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے،پولیس کے مطابق حمزہ نامی ملزم فیکٹری میں کام کرتا تھا جب  بچی واش روم گئی تو ملزم نے زبردستی  اسے زیادتی کانشانہ بنایا۔ 

سی پی او گوجرانوالہ کے مطابق فیکٹری میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا  واقعہ علاقہ  تھیڑی سانسی کے قریب  پیش آیا ہے ،متاثرہ بچی والدین کے ساتھ فیکٹری کوارٹرز میں رہائش پذیر ہے، ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیاگیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق   ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے  جبکہ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے،   اس کے علاوہ دوران تفتیش ملزم نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابگوجرانوالہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں  اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں  اضافہ کر دیا    لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.