گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

گوجرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرہ کے قریب موٹروے پر دوہ ماہ قبل زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق مبینہ متاثرہ لڑکی اور مقدمہ  مدعی  خاتون  لوگوں کو پھنساکر پیسے بٹورتے تھے۔ مبینہ متاثرہ لڑکی اور مدعی مقدمہ بین الاضلاعی گینک کے رکن ہیں۔اس گینگ  کے دیگر اراکین میں عنصر، واصف، لائبہ عرف صائمہ شامل ہیں۔ گروہ نے منصوبہ بناکر زیادتی کیس کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ گینگ نے اس سے قبل  راولپنڈی میں تین مختلف مقدمات درج کروائے تھے۔ مدعی مقدمہ خاتون مبینہ متاثرہ لڑکی کی رشتہ دار نہیں ہے، مبینہ متاثرہ لڑکی گوجرانوالہ کی رہائشی راولپنڈی میں کرایہ کے مکان میں رہتی ہے۔ گروہ نے ملزمان سے 50 لاکھ روپے مانگے تھے۔

واضح رہے کہ  10اکتوبر کو ایک خاتون نے بھانجھی سے موٹروے پر زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔اس زیادتی کیس کے 2 ملزمان جیل میں ہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابٹوبہ ٹیک سنگھ




Source link

About Daily Multan

Check Also

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،ماحول دوست بیگز کی فراہمی کیئیےماڈل کیمپ لگیں گے

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.