لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان لاہور چیپٹر کے سیکریٹری نور اللہ نے ملاقات کی. اس موقع پر ملک کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا. نوراللہ نے گورنر پنجاب کو مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا.