گورنر پنجاب ہاؤس کی دیواریں گرائی جائیں یا  نہ ؟، پنجاب حکومت کی کمیٹی نےسفارشات پیش کر دیں 

گورنر پنجاب ہاؤس کی دیواریں گرائی جائیں یا  نہ ؟، پنجاب حکومت کی کمیٹی …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پنجاب حکومت کی کمیٹی نےگورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے متعلق اپنی سفارشات پیش کر دیں ، سفارشات میں کہا گیا کہ گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا کر جنگلہ لگانا بہتر نہیں ۔

واضح رہے کہ حکومت میں آکر وزیر اعظم عمران خان نےگورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرا کر جنگلہ لگانے کا حکم دی اتھا ، دیواریں گرانے سے قبل حکومت نے عملدرآمد  کےلیے کمیٹی تشکیل دی تھی ۔

اب حکومتی کمیٹی نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کی مخالفت کر دی ہے ، کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے سکیورٹی خدشات بڑھ جائیں گے ۔ دیواریں گرا کر جنگلہ لگانا بہتر نہیں ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

مریم نواز کو سیکیورٹی فراہم کیے جانے بارے عمران خان کے بیان پر غریدہ فاروقی بھی میدان میں آگئیں

مریم نواز کو سیکیورٹی فراہم کیے جانے بارے عمران خان کے بیان پر غریدہ فاروقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.