ہمارے صحت پروگرام کا چربہ کرنے کے چکرمیں حکومت نے نظام صحت کاکباڑا کر دیا، حمزہ شہباز

ہمارے صحت پروگرام کا چربہ کرنے کے چکرمیں حکومت نے نظام صحت کاکباڑا کر دیا، …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت کی نمائشی سکیم صھت کارڈ کاپول بھی کھل رہا ہے ،  ہمارے صحت  پروگرام  کا چربہ  کرنے کے چکر میں  کباڑا  کر دیا گیا۔

اپنے بیان میں حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نےصحت کے شعبےمیں انقلابی اقدامات کیے، ہم نے بہاولپور میں  410 بستروں  کا ہسپتال  اور ڈرگ  ٹیسٹنگ  لیبارٹری  بنائی،ہمارےدورکےمفت ٹیسٹ اورادویات کوبندکردیاگیا،آج بہاولپور وکٹوریہ  ہسپتال میں عوام کو دوائیاں نہیں مل رہیں۔

حمزہ شہباز نے مزید کہاکہ   صحت کارڈسےانشورنس کمپنیوں کی جیبیں بھری جارہی ہیں۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم 

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *