ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور

فوٹو: فائل

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور  کا کہنا ہے کہ  مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے، ہم اسے ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔

 وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صرف مرکزی کمیٹی کو درخواست کرسکتے ہیں کہ شہادتوں کو نظر انداز نہ کیا جائے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

شیخ رشید کا حراست کے دوران بھی دبنگ انداز برقرار

فوٹو، اسکرین گریب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار ہوئے کئی گھنٹے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *