ہواﺅں کا رخ بدلنے لگا پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی خوشخبری سنا دی 

ہواﺅں کا رخ بدلنے لگا ،پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی خوشخبری سنا …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ داخلہ پنجاب نے جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر عائد پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق انصار الاسلام پر پابندی لگانے کا ریفرنس کابینہ سے واپس منگوالیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کابینہ کو چند ماہ قبل انصارلاسلام پر پابندی لگانے کا ریفرنس بھیجا تھا تاہم انصارالاسلام کے خلاف ریفرنس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق انصارالاسلام جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن کی تنظیم ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت کارڈ پر تبادلہ خیال

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.