ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے گھر کے باہر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے برطرف400سے زائد ملازمین کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے ۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2013میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ملازمت سے نکالا گیا، دوبارہ بحال کیا جائے ۔