11سالہ بچہ کار چلاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ہلاک

11سالہ بچہ کار چلاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ہلاک

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیفنس کے علاقہ میں 11سالہ بچہ کار چلاتے ہوئے دوسری تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ڈیفنس فیز 6 میں پیش آیا۔ 11سالہ  کاشف کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ اسکے بھائی فیصل  کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس سی میں درج  کیا گیا۔مقدمہ کے مطابق  نامعلوم کار نے کاشف کو ٹکر ماری، جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس نے نامعلوم کار سوار کیخلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت کارڈ پر تبادلہ خیال

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.