22 سالہ لڑکی کے قتل میں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا، لڑکی کی جان کیوں لی؟ افسوسناک انکشاف

22 سالہ لڑکی کے قتل میں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا، لڑکی کی جان کیوں لی؟ …

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں 22 سالہ لڑکی کے قتل میں ملوث میاں بیوی کو  رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملزمان نے دروازے کے سامنے کوڑا پھینکنے پر لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ پولیس کےمطابق لیاقت آباد میں ملزمان علی رضا اور حلیمہ نے 22 سالہ نورین کو گھر کے سامنے کوڑا پھینکنے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ایس پی انویسٹی گیشن زوہیب نصر رانجھا نے بتایا کہ ملزمان لڑکی کو قتل کرنے کے بعد رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں چھپ گئے تھے، دوران تفتیش ملزمان سے آلہ قتل پستول بھی برآمد کر لیا گیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب کے عام انتخابات میں عدالتی افسران دینے کی معذرت 

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب کے عام انتخابات میں عدالتی افسران دینے کی معذرت  لاہور(ڈیلی پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *