25 مئی کو مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے ٹربیونل قائم  ،کوئی بھی شہری بیان ریکارڈ کرا سکتا ہے


25 مئی کو مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے ٹربیونل قائم  …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )   25 مئی کو مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے ٹربیونل قائم  کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق  جسٹس (ر) شبر رضا رضوی 25 مئی کے واقعات کی انکوائری کریں گے جس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔  نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ٹریبونل 25 مئی کو ہونے والے واقعات کے حقائق اور وجوہات کا تعین کرے گا۔ٹربیونل واقعات سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لے کر ذمہ داری کا تعین کرے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ٹریبونل مستقبل میں ایسے واقعات کے سدباب کیلئے سفارشات پیش کرے گا،  کوئی بھی شہری 25 مئی کے واقات پر ٹریبونل کے سامنے بیان ریکارڈ کرا سکتا ہے  ،پولیس تشدد سے متاثر افراد بھی ٹریبونل کے سامنے بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

اوکاڑہ میں میوزک ٹیچر اور چوکیدار نے نابینا طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ میں میوزک ٹیچر اور چوکیدار نے نابینا طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *