300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کا تحفظ کریں گے، خرم دستگیر

فائل فوٹو

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ مؤخر کیے گئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو آئندہ آنے والے مہینوں میں وصول کریں گے تو سرکیولر ڈیٹ کم ہوتا جائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کا تحفظ کریں گے۔

وفاقی وزیر توانائی نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے بھی یہی بات چل رہی ہے، تین سو سے زائد یونٹ والوں پر کوارٹرلی فیول ایڈجسٹمنٹ لانی ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ

فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *