4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیارانا تنویر حسین 


4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیا،رانا تنویر حسین 

نارنگ منڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ 4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رانا تنویر حسین کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا،ن لیگ کے منصوبے ختم کر دیئے گئے یا ان پر کام روک دیا گیا،ان کاکہناتھا کہ ہمارے منصوبے جاری رہتے تو آج ملک بہت آگے نکل چکا ہوتا۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابشیخوپورہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے ،7 زخمی ، جھگڑے کی وجہ سامنے آ گئی 

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *