9 نومبر کو نئے آرمی چیف کا نام اور سمری کی تاریخ بتانے والے صحافی

9 نومبر کو نئے آرمی چیف کا نام اور سمری کی تاریخ بتانے والے صحافی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے 9 نومبر کو ہی اپنے پروگرام میں نئے آرمی چیف کے نام کا انکشاف کردیا تھا.

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں9 نومبر کو  گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا تھا کہ آرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا ہے، وہ حسنی سید ہیں اور حافظ قرآن ہیں. اس حوالے سے مزید کیا بات ہوئی؟ یہ ویڈیو دیکھیں.

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید انتقال کر گئیں, وزیراعظم کا اظہار تعزیت

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید انتقال کر گئیں, … راولپنڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *