Entertainment

عامر خان کا فلم لال سنگھ چڈھا سے متعلق بڑا انکشاف

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا جو فلم لال سنگھ چڈھا کی تکمیل میں 14 برس لگے ہیں۔ عامر خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی پروموشن کے لیے ایک منفرد طریقہ دریافت کیا ہے اور اس مقصد کے …

Read More »

کیا عامر خان، رنبیر کپور فلم میں ساتھ آسکتے ہیں؟

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور رنبیر کپور کیا ایک ساتھ فلم کرنے جارہے ہیں؟ فلم ’پی کے‘ کے بعد کیا عامر خان اور رنبیر کپور کیا فلم ساز انوراگ باسو کے پروجیکٹ کے ذریعے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انوراگ …

Read More »

کمل ہاسن کے ساتھ ملاقات، کپل شرما کے جذبات قابل دید

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کا ایک دیرینہ خواب پورا ہوگیا، وہ کمل ہاسن سے ملے اور اُن کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما شو میں پہلی بار کمل ہاسن بطور خاص مہمان شریک ہوئے، یوں معروف کامیڈین کا خواب پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ کمل …

Read More »

شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر سفارتکاروں کے اعزاز میں تقریب

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنی رہائش گاہ منت پر کئی ملکوں کے سفارتکاروں سے ملاقات کی۔ اس سلسلے میں شاہ رخ خان نے ممبئی میں مقیم فرانس، کینیڈا اور کیوبک سمیت کئی ملکوں اور ریاستوں کے قونصل جنرلز کی میزبانی کی۔ اس …

Read More »

خدیجہ رحمان کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ

فوٹو: انسٹاگرام بالی ووڈ کے آسکر یافتہ گلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ خدیجہ رحمان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہیں۔ اپنی پوسٹ کے …

Read More »

نیلم منیر نے عمران عباس کے رشتے کیلئے ہاں کردی

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اداکار و سپر ماڈل عمران عباس کے رشتے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ فنکار جوڑی ندا یاسر اور یاسر نواز آج کل  فلم ’چکر ‘ کی پروموشن کے لیے خوبرو اداکارہ نیلم منیر کے ہمراہ مصروف نظر آ رہے ہیں۔ اِن فنکاروں کے لیے …

Read More »

عمران اشرف نے اپنا سر کیوں منڈوالیا؟

پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا سر منڈواتے ہوئےنظر ارہے ہیں۔ اداکار عمران اشرف کا سوشل میڈیا پر بتانا ہے کہ ’وہ اپنی فلم دم مستم کے لیے گنجے ہوئے تھے اور یہی وجہ ہے کہ اُن کے …

Read More »

ماہرہ خان کی فلموں کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

ماہرہ خان، فائل فوٹو  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلموں کی ریلیز ہونے میں تاخیر کی وجہ بتادی ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنی فلموں کی ریلیز کے حوالے سے بات کی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ان کے …

Read More »

چلو عید ہے تو تصویریں لگا ہی دیتے ہیں، ہمایوں سعید

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا پر عید کے موقع پر لی گئیں اپنی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ہمایوں سعید نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا ہے۔ ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ’واسع چوہدری بولتا ہے کہ تصویریں …

Read More »

اب مشہور ہونا مشکل نہیں ہے، ریما خان

ریما خان، فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کا کہنا ہے کہ مشہور ہونا مشکل نہیں بلکہ شہرت حاصل کرنے کے بعد اسے برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ ریما خان جوکہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار ہیں، جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری …

Read More »