Pakistan

پی ٹی آئی جلسہ، عمران خان مینار پاکستان پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور میں سیاسی پاور شو کر رہی ہے جس سے خطاب کے لیے پارٹی چیئرمین عمران خان زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ سے مینار پاکستان پہنچ گئے۔  مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پی ٹی آئی کارکنان بھی بڑی تعداد …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے

زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔  پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے ہے۔ آئیے اگے بڑھیں، ارتھ آور منائیں۔ یہ ایک گھنٹہ ایسے منائیں جس میں بجلی کی ضرورت نہ …

Read More »

نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند

اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ پر ہیلی کاپٹر ٹیک آف یا لینڈ کرسکیں گے۔ نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔ …

Read More »

یہ بات بالکل غلط ہے کہ مجھ سے استعفیٰ مانگا گیا، اٹارنی جنرل پاکستان

بیرسٹر شہزاد الہٰی۔۔۔فائل فوٹو اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر شہزاد الہٰی نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الہٰی نے 24 مارچ کو اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا۔ استعفے کے متن کے مطابق ذاتی وجوہات کے باعث فرائض ادا نہیں …

Read More »

بھکر: مفت آٹے کے حصول کیلئے آنے والا شہری انتقال کر گیا

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اورانتظامات کو تسلی بخش قرار دیا، وزیرِ اعظم نے مفت آٹا پروگرام میں شامل اداروں اوراہلکاروں کی کوششوں کو سراہا۔ …

Read More »

جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کروانے سے خوفزدہ ہے، انہیں ڈر ہے کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے۔ عمران خان نے امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ میں جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے …

Read More »

لاہور میں تیز بارش، کئی مقامات پر ژالہ باری

لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش جبکہ کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ گہرے بادلوں نے شام میں ہی رات کردی تھی۔ ادھر راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف …

Read More »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش

فائل فوٹو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ میں برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی، زیارت میں 10انچ برف باری، کوئٹہ میں21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، ہفتہ سے بارش کا سلسلہ تھم جانے اور موسم …

Read More »

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا، وزیراعظم نے مفت آٹا پروگرام میں شامل اداروں اور اہلکاروں کی کوششوں کو سراہا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اور اسلام آباد …

Read More »

بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کو لوٹ لیا گیا

علامتی فوٹو پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کار خیبر پختونخوا پولیس کے رویے سے مایوس ہو گئے۔ بونیر میں مقامی با اثر مائنرز نے زبردستی کینیڈا کی کمپنی کی مشینری قبضے میں لے لی۔ کینیڈین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کا کہنا ہے کہ آئی جی، ڈی پی او …

Read More »