Recent Posts

عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔  خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب 25 مئی کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہوا …

Read More »

ن لیگ نے اے آر وائی کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ن لیگ نے اے آر وائی کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران اتحاد کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن  کی جانب سے اے آر وائی نیوز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا گیا۔ ن لیگ کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں …

Read More »