ملتان میں شوگر مافیا پر چھاپہ

 

ضلعی انتظامیہ نے 10 ہزار کلو سرکاری امپورٹڈ چینی کی خورد برد ناکام بنادی.بوگس ریٹیلرز کے ذریعے 8 لاکھ سے زائد مالیت کی سرکاری چینی غائب کرنے والا ڈیلر دھر لیا گیا

ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے ایکشن لیا.

ملتان:ڈیلر راشد قریشی نے بوگس ریٹیلرز رجسٹرڈ کراکے 200 بوری سرکاری چینی وصول کی

About Daily Multan

Check Also

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تدفین کردی گئی 

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تدفین کردی گئی  ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *