Tag Archives: Alia Bhatt

عالیہ بھٹ نے کیٹ ونسلیٹ کی کونسی ویڈیو دیکھنے کا مشورہ دے دیا؟

فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی اور مداحوں کو بھی اسے دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹااسٹوری پر کیٹ ونسلیٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں اُنہیں باڈی شیمنگ سے متعلق بات …

Read More »

شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ کو ماں بننے کے بعد نیا خوبصورت نام دیدیا

فائل فوٹو  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ماں بننے کے بعد ایک نیا خوبصورت نام دے دیا ہے۔ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کےلیے ایک سیشن رکھا، جس میں اداکار نے مداحوں …

Read More »

فلمی کیریئر کے عروج پر ماں بننے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں، عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ، فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کے بارے میں …

Read More »

ماؤں کو عالیہ بھٹ کا اہم مشورہ

عالیہ بھٹ— فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ماں بننے والی تمام خواتین کو صحت کے حوالے سے اہم مشورہ دیا ہے۔ عالیہ بھٹ ننھی پری راہا کپور کی پیدائش کے بعد اب اپنی زندگی کو معمول پر لانے کے لیے ٹرینر انوشکا …

Read More »

عالیہ بھٹ نے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

عالیہ بھٹ، فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز …

Read More »

رنبیرکپور نے فلم ’شمشیرا‘ کی ناکامی کی بڑی وجہ بتادی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  بھارتی چاکلیٹی ہیرو، اداکار رنبیر کپور نے اپنی فلم ’شمشیرا‘ کے ناکام ہونے کی وجہ خود کو ٹھہرا دیا ہے۔ رنبیر کپور نے حال ہی میں سعودی عرب میں ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ رنبیر کپور نے فیسٹیول  کے دوران ’اِن …

Read More »

رنبیر کپور اپنے زیر تعمیر گھر کا جائزہ لینے پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ممبئی میں اپنے زیر تعمیر گھر کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل بھی کئی بار رنبیر کپور اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے ساتھ گھر کے معائنے کے لیے آچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکار الیکٹرانک بائیک پر پہنچے اور …

Read More »

کترینہ، عالیہ، دپیکا کی شہرت کم کیسے ہوگئی؟

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف، ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور گنگو بائی عالیہ بھٹ اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں بلکہ اُن سے یہ اعزاز اداکارہ سمانتھا رُتھ نے چھین لیا ہے۔ بھارتی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ میں ڈانس کرنے …

Read More »

عالیہ اور رنبیر کی بیٹی کے ’نام‘ پر کرینہ کپور کا ردِعمل

کرینہ کپور، فائل فوٹو   بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کا نام سامنے آنے پر کرینہ کپور خان جذباتی ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ کی جانب سے بیٹی کا نام سامنے آنے پر پھپھو کرینہ کپور خان اپنے جذبات کا اظہار کرنے سے خود کو …

Read More »

عالیہ بھٹ بیٹی کو میڈیا سے دور کیوں رکھنا چاہتی ہیں؟

 عالیہ بھٹ، فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ  کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچے کی زندگی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں چاہتیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پیدائش سے کچھ دنوں قبل ایک انٹرویو میں اپنے بچے کی پرائیویسی کے بارے میں بات کی …

Read More »