Tag Archives: beauty tips

دعا کیس کے تفتیشی افسر سے ضمنی چالان طلب

اسکرین گریب جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب احمد بگھیو نے دعا زہرا کے مبینہ اغواء کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے کیس کا ضمنی چالان طلب کر لیا۔ سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا کیس کی سماعت کی، ملزم ظہیر کے وکیل بھی عدالت …

Read More »

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

فائل فوٹو ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر تھانہ بولا خان کی 62 …

Read More »

حلیم عادل شیخ کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

فائل فوٹو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے۔ درخواست …

Read More »

بارشوں سے تربیلا اور منگلا میں پانی کی آمد میں اضافہ

فائل فوٹو حالیہ مون سون بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق چند روز میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 45 فٹ جبکہ منگلا میں پانی کی سطح میں 50 فٹ اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران ریاض کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ چیف …

Read More »

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ رات 8 سے صبح 8 بجے تک کی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پی اے ایف مسرور بیس پر 17ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ فیصل بیس 12،اولڈ ایئرپورٹ 7.2، گلشن حدید 7، ناظم آباد …

Read More »

مرمت کے بعد بھارتی طیارہ کراچی سے دہلی پہنچ گیا

فائل فوٹو دہلی سے دبئی جاتے ہوئے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والا بھارتی نجی ایئر لائن کا طیارہ مرمت کے بعد دہلی پہنچ گیا۔ بھارت کی ہوائی کمپنی اسپائس جیٹ کی پرواز ایس جی 11 کے زیرِ استعمال بوئنگ 737 میکس 8 طیارے میں گزشتہ …

Read More »

جھمپیر، برساتی ریلے سے متاثرہ ریلوے ٹریک بحال

screen grab حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد ٹھٹھہ میں جھمپیر اور میٹنگ (Meting ) اسٹیشن کے درمیان برساتی ریلے سے متاثرہ اپ ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ریلوے ٹریک بحال ہونے کے بعد کراچی سے ٹرینیں اندرونِ ملک روانہ ہوگئی ہیں۔ …

Read More »

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل …

Read More »

100 یونٹ مفت بجلی سے غریب کا بھلا ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنے سے غریب کو ریلیف ملے گا، اس سے پی ٹی آئی کو کیا تکلیف ہے؟ انہوں نے کہا کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنا پری پول رگنگ نہیں ہے، بجلی پر یہ رعایت پہلے بھی دی جاتی …

Read More »