Tag Archives: Company

لیسکو سسٹم کو بڑا ریلیف مل گیا، 500 میگاواٹ کوٹا بڑھ گیا

علامتی فوٹو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا کوٹہ 500 میگا واٹ بڑھا دیا گیا۔ لیسکو سسٹم کو ریلیف ملنے کے بعد اس کا شارٹ فال 1500 سے کم ہوکر 700 میگاواٹ رہ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے باز پرس کام کر گئی، لیسکو کا کوٹہ 500 …

Read More »