آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’ملکہ تبسم‘ بشریٰ انصاری اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کے حوالے سے تعارفی تقریب کا انعقاد آڈیٹوریم ون میں کیا گیا۔ جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف اداکارہ بشریٰ انصاری، ساجد حسن، داور محمود، سید نی نی اور سعد خان نے بریفنگ …
Read More »بپاشا باسو نے بیٹی کیلئے لگژری گاڑی خرید لی
بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے اپنی بیٹی کیلئے نئی لگژری گاڑی خرید لی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ان کی بیٹی دیوی کی نئی گاڑی ہے، ان کی صاحبزادی دیوی باسو سنگھ 6 ماہ کی ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر بپاشا …
Read More »کیا آپ عمران خان سے ملنے لاہور جارہے ہیں؟ صحافی کا اسد عمر سے سوال
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟ جیل سے رہائی کے بعد پارٹی کے عہدے چھوڑنے کا اعلان کرنے والے اسد عمر سے صحافی نے استفسار کیا کہ ’کیا آپ عمران خان سے …
Read More »بالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کرنے پر سخت کوفت ہوئی تھی، پریانکا چوپڑا
12 مئی کو پریانکا کی نئی ہالی ووڈ فلم ’لو اگین‘ بھی ریلیز ہوچکی ہے۔ پریانکا چوپڑا اپنے خیالات کا بےلاگ اظہار کرتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے بالی ووڈ میں گزارے مشکل وقت پر بات کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا نے انٹرویو میں کہا کہ ایک فلم …
Read More »ماہرہ خان اپنی پہلی فلم کا گانا سن کر جھوم اُٹھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنی پہلی فلم کا گانا سن کر جھوم اُٹھیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوگرافر شہباز شازی کی شادی کی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں۔ فوٹوگرافر شہباز شازی کی شادی کی تقریب میں گلوکار علی طارق نے شاندار پرفارمنس …
Read More »کیا ایمن خان دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟
فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی معروف اداکارہ ایمن خان کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ایمن خان نے گزشتہ شب نجی تقریب میں شرکت کی، اس دوران اداکارہ کی دیگر فنکاروں کے ساتھ بنائی گئی متعدد تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل …
Read More »اکشے کمار کا منفرد بیگ توجہ کا مرکز بن گیا
اسکرین گریب بھارتی سینئر اداکار اکشے کمار کے منفرد بیگ نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ ورسٹائل اداکار اکشے کمار آج کل کمر پر منفرد بیگ لٹکائے گھوم رہے ہیں جسے ایک بار دیکھنے والا بار بار پلٹ کر دیکھتا ہے۔ اکشے کمار کے اس بیگ کی …
Read More »راحت فتح علی خان نے سدھو موسے والا کی یاد میں کونسی قوالی گائی؟
کولاج بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے مشہور قوالی ’اکھیاں اڈیک دیاں‘ بھارتی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے نام کی ہے۔ راحت فتح علی خان کے ایک حالیہ کنسرٹ سے مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُنہیں بھارتی گلوکار …
Read More »گوری خان نے مجھے کبھی کوئی تحفہ نہیں دیا، شاہ رخ خان کا شکوہ
فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شکوہ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ گوری خان نے انہیں کبھی کوئی تحفہ نہیں دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے فرح خان کے شو میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ …
Read More »معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا دلہن بن گئیں
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنی خوبصورت ’برائیڈل لُک‘ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ پاکستانی ٹک ٹاکرز کی فہرست میں اول نمبر پر آنے والی جنت مرزا کے مداحوں اور چاہنے والوں میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ جنت …
Read More »