Tag Archives: degree

اداکارہ سوہائے علی کی بیٹی کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔  سوہائے علی نے پیدائش کے بعد پہلی بار بیٹی کی تصاویر  ویڈیو کی صورت میں شیئر کی ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں سوہائے نے …

Read More »

ایم کیو ایم پراپرٹیز کیس: مصطفیٰ عزیز آبادی، قاسم رضا نے گواہی ریکارڈ کرادی

متحدہ قومی موومنٹ پراپرٹیز کیس میں مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضا نے عدالت میں گواہی ریکارڈ کرادی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل نے مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضا سے کمپیوٹرز اور ریکارڈنگ سسٹم کے بارے میں سوالات کیے۔ وکیل نے استفسار کیا کہ کیا مقدمےکی سماعت سے …

Read More »

خان صاحب کا حکم ملتے ہی اسمبلی توڑ دوں گا، وزیراعلیٰ محمود خان

محمود خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا عمران خان کا گھر ہے، عمران خان کے لیے جانیں حاضر ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا حکم ملتے ہی صوبائی اسمبلی توڑ دوں گا۔ پشاور میں پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان …

Read More »

بھارت مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی قیادت کے حالیہ غیر ذمے دارانہ بیانات …

Read More »

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید

فوٹو: فائل نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر شدت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر حملہ ہوا، حملے …

Read More »

عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہوجاتے ہیں، شہلا رضا

سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہو جاتے ہیں۔ دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کہہ چکے ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر …

Read More »

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔ اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی۔ اسد قیصر نے کہا کہ جن …

Read More »

مادھوری نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

فوٹو: فائل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مادھوری ڈکشٹ نے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مشہور گانے میرا …

Read More »

نئی فلم میں سلمان کیسے دکھائی دیں گے؟ تصویر سامنے آگئی

سلمان خان – فوٹو بشکریہ سلمان خان / ٹوئٹر نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔  سلمان خان حال ہی میں اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ …

Read More »

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملزم پاکستانی سفارت خانے کی قریبی عمارت کی آٹھویں منزل پر رہائش پذیر تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے فلور کے 3 کمروں میں آئی ای ڈیز بچھا رکھی تھی۔ …

Read More »