Tag Archives: degree

ارجن رام پال کی سالگرہ، گرل فرینڈ نے پرتعیش پارٹی دی

بالی ووڈ کے منفرد اداکار ارجن رام پال 26 نومبر کو 50 برس کے ہوگئے۔ انہوں نے اپنی 50 ویں سالگرہ گرل فرینڈ گیبریئلا، بیٹے اریک اور دوستوں کے ساتھ منائی۔ گیبریئلا نے ارجن رام پال کی سالگرہ منانے کے لیے پرتعیش کشتی پر پارٹی دی اور اس کی تصاویر …

Read More »

انٹر بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کامرس پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔  بورڈ اعلامیہ کے مطابق کلثوم بنت محمد ہلال الدین نے 919 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔  اعلامیہ کے مطابق لائبہ حنیف نے 912 نمبر کے ساتھ دوسری جبکہ …

Read More »

کرس راک کو تھپڑ مارنے کے واقعہ نے نجی زندگی کو شدید متاثر کیا، ول اسمتھ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ کا کہنا ہے کہ رواں برس آسکرز ایوارڈ تقریب کے دوران کرس راک کو تھپڑ مارنے کے واقعہ نے ان کی نجی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ایک شو کے دوران گفتگو میں ول اسمتھ نے انکشاف کرتے ہوئے اس واقعے کو …

Read More »

فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے 1 گھنٹہ طویل ملاقات، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے امریکی سفارت خانے میں ایک گھنٹے تک ون آن ون ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

لاہور مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں، ماہرین کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

لاہور میں صبح کے وقت اسموگ کا منظر، موٹرسائیکل سوار سڑک سے گزر رہے ہیں۔ لاہور مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں ہے، شہر میں اسموگ کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ اسموگ ایکسپرٹ اور پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے شہر میں فوری ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ …

Read More »

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) کے چیف جیوری نیداو لیپڈ  کے بالی ووڈ کی متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ بھارتیوں کو سچائی ہضم نہ ہوسکی، اسرائیلی فلم میکر کے بیان پر سوشل میڈیا پر بھارتیوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ …

Read More »

معاشی استحکام کیلئے انتخابات نہایت اہم ہیں، یاسمین راشد

پی ٹی آئی پنجاب کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ معاشی حالات کے استحکام کیلئے انتخابات انتہائی اہم ہوچکے ہیں۔ لاہور میں صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسمبلی سے استعفے کے بعد انتخابات کی تیاری پر …

Read More »

بین ایفلیک سے منگنی ٹوٹنے پر لگا مر جاؤں گی، جینیفر لوپیز

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نےاپنے موجودہ خاوند بین ایفلیک کے ساتھ 2004ء میں منگنی ٹوٹنے کو زندگی کا سب سے بڑا دکھ قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں جینیفر نے کہا کہ بین ایفلیک سے تعلق ختم ہونا بہت ہی دردناک لمحہ تھا۔ …

Read More »

کراچی: شمسی سوسائٹی کے گھر میں ماں اور 3 بیٹیوں کا قتل

کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں واقع شمسی سوسائٹی کے ایک گھر میں پر تشدد واقعے میں ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا جبکہ باپ شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کا خاندان اس علاقے میں پہلی منزل پر کرائے پر مقیم تھا۔ …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے OST کیلئے ایوارڈ ملنے پر خوش ہوں، نوید ناشاد

جیو انٹرٹینمنٹ کے مشہور ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک’تَن جُھوم جُھوم‘ کے موسیقار نوید ناشاد نے لکس اسٹائل ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نوید ناشاد کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل’خدا اور محبت‘ کے سیزن 3  کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک(OST) کو کمپوز کرنے پر مجھے …

Read More »