Tag Archives: degree

مادھوری نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

فوٹو: فائل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مادھوری ڈکشٹ نے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مشہور گانے میرا …

Read More »

نئی فلم میں سلمان کیسے دکھائی دیں گے؟ تصویر سامنے آگئی

سلمان خان – فوٹو بشکریہ سلمان خان / ٹوئٹر نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔  سلمان خان حال ہی میں اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ …

Read More »

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملزم پاکستانی سفارت خانے کی قریبی عمارت کی آٹھویں منزل پر رہائش پذیر تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے فلور کے 3 کمروں میں آئی ای ڈیز بچھا رکھی تھی۔ …

Read More »

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ اس حوالے سے ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے فارم 55 جاری کردیا۔ وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز ایم کیو …

Read More »

کینیڈین ٹک ٹاکر میگھا ٹھاکر کی 21 برس کی عمر میں اچانک موت

فائل فوٹو کینیڈین ٹک ٹاک انفلوئنسر میگھا ٹھاکر 21 برس کی عمر میں اچانک وفات پا گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر منگل کو پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے میگھا ٹھاکر کے والدین نے ان کی موت کا بتایا۔ انہوں نے میگھا کی یادگار تصویر شیئر کرتے …

Read More »

عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں عمران خان دباؤ میں آکر انہيں مذاکرات کی پیش کش کر رہےہیں ، دراصل عمران خان دونوں اسمبلیاں تحلیل کرنے سےپہلے انہیں وقت دے رہے …

Read More »

اُروشی روٹیلا نے ریشبھ پنت کے معاملے پر خاموشی توڑ کر سب کچھ واضح کردیا

فائل فوٹو بھارتی اداکارہ و رقاصہ اُروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلق جوڑنے کے معاملے پر اب مکمل طور پر خاموشی توڑ دی اور سب کچھ واضح کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے اُروشی روٹیلا کے مبینہ طور پر ریشبھ پنت کے ساتھ …

Read More »

خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناء کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ …

Read More »

مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید کا انتقال، پارٹی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور سابق سینیٹر نجمہ حمید گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق مرحومہ نجمہ حمید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں اتوار  4 دسمبر کو بعد نماز ظہر  ان کی رہائش میں ادا کی جائے گی۔ نجمہ حمید رکن قومی اسمبلی …

Read More »

جدہ، فلمی میلے میں سجل علی کے چرچے

جدہ میں دس روزہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ کا میلہ سجایا گیا جس کا افتتاح پاکستانی اداکارہ سجل علی کی جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ سے کیا گیا۔ اس فلم فیسٹیول کی تصاویر اور ویڈیوز بھی …

Read More »