Tag Archives: degree

بہترین ٹی وی سیریل کا ایوارڈ جیو کے ’رنگ محل‘ کے نام

جیو کے ڈرامے ’رنگ محل‘  کو بہترین ٹی وی سیریل کا ایوارڈ مل گیا پاکستان شوبز انڈسٹری کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سالانہ ایوارڈ شو ’لکس اسٹائل‘ میں اس سال جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’رنگ محل‘ نے ’بہترین ٹی وی لانگ سیریل‘ کا ایوارڈ اپنے نام …

Read More »

اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے: عمران خان

عمران خان—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے، حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اعظم سواتی کی گرفتاری کے حوالے سے عمران خان نے سوشل میڈیا پر …

Read More »

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے انسانیت کی خدمت چھوڑ دی

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے میری تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔ لاہور کے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ فلاح و بہبود کی …

Read More »

گرفتار اعظم سواتی کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

اعظم سواتی—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے آج صبح متنازع بیان پر گرفتار کیے گئے تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف تضحیک اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ سائبر …

Read More »

عمران خان نے راولپنڈی آزادی مارچ کے بعد پیغام جاری کردیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہونے والے راولپنڈی آزادی مارچ کے بعد پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ راولپنڈی آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے تمام آنے والوں کا …

Read More »

ملائکہ اروڑہ نے نازیہ حسن کے مشہور گانے کو نئے انداز میں پیش کر دیا

ملائکہ اروڑہ — فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے پاکستانی گلوکارہ کے مشہور گانے ’آپ جیسا کوئی‘ کو نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ نازیہ حسن کے گانے ’آپ جیسا کوئی‘ کو 90ء کی دہائی کی فلم ’قربانی‘ میں 1980ء میں اداکارہ زینت امان پر فلمایا گیا …

Read More »

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی گرفتار، ذرائع

فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، انہیں اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے …

Read More »

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

فائل فوٹو آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی میں شروع ہونے والی پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے …

Read More »

معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ اسپتال میں داخل، ڈاکٹروں نے پیس میکر لگا دیا

فائل فوٹو معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل، ڈاکٹروں نے انہیں پیس میکر لگا دیا ہے۔ درجنوں کتابوں کے مصنف مستنصر حسین تارڑ دل کو تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی …

Read More »

کراچی، ڈیفنس سے لاکھوں کی گھڑیاں چوری کرنیوالا گرفتار

فائل فوٹو کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی گھڑیاں چوری کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ڈیفنس میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے لاکھوں روپے مالیت کی گھڑیاں چھین کر فرار ہونے والے ملزم اظہر کو گرفتار کرلیا۔ …

Read More »