Tag Archives: degree

دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائر

فائل فوٹو ڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے 24 دسمبر کو …

Read More »

عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ عمران خان کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو پھر ہم …

Read More »

شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی فلم ریلیز

فائل فوٹو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی اور بے دخلی پر مبنی فلم ’فرحۃ‘ ریلیز کردی۔ اس فلم کا بنیادی خیال 1948 کے نکبہ کے حقیقی واقعے کے گرد گھومتا ہے، جب شدت پسند یہودیوں اور صیہونی افواج نے ساڑھے 7 …

Read More »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

فائل فوٹو آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا سامنا

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا چیلنج درپیش ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں متاثرین کے خیموں میں بچے، خواتین اور بزرگ بیمار پڑنے لگے۔ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں میں آج بھی جگہ جگہ پانی جمع ہے اور سیلاب متاثرین امداد کے منتظر ہیں۔ وزیراعلیٰ …

Read More »

اردوکانفرنس کا دوسرا دن، تہذیب و ادب کی خوشبو چار سو پھیلی رہی

اسکرین گریب پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز بھی علم و ادب، تہذیب و ثقافت اور فنون لطیفہ کی مختلف جہتوں پر نشستیں ہوئیں۔ اردو ضروری یا غیر ضروری، اکیسویں صدی کے ناول، افسانے، کہانیاں، گزرے ہوئے ادیبوں کی یاد، علاقائی زبانوں کاجائزہ، پندرھویں عالمی اردو کانفرنس میں دوسرے …

Read More »

عمران خان سے مونس الہٰی کی ملاقات، اسمبلی تحلیل سے متعلق بات چیت

کابل میں ہیڈ آف مشن قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم زخمی اہلکار اسرار کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں، زخمی اہلکار کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ Source link

Read More »

مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے؟ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے؟ مفتاح اسماعیل کو کیا 32 ملین کی ارینجمنٹ نہیں کرکے جانا چاہیے تھا؟  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  اسحاق ڈار نے کہا کہ مفتاح …

Read More »

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، کابل میں ہیڈ آف مشن حملے پر اظہار تشویش

افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملے پر تشویش اور غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حملے میں ہیڈ آف مشن محفوظ رہے تاہم سپاہی اسرار زخمی ہوگئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سفارتی …

Read More »

میری فلم کا انگریزی میں نام ’ڈونکی‘ ہی ہے، شاہ رخ خان

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انگریزی میں میری فلم کو ’ڈونکی‘ پڑھا جائے گا، ڈونکی ہی صحیح تلفظ ہے۔ ایک شوبز میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک علاقے کے لوگ اسے ڈَنکی کہتے ہیں، جیسے پنجابی ڈونکی …

Read More »