Tag Archives: degree

قندیل بلوچ خواب میں آکر انصاف دلوانے کا کہتی تھی: صبا قمر کا انکشاف

فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ قندیل بلوچ اُن کے خواب میں آکر کہتی تھیں کہ مجھے انصاف دلاؤ۔ حال ہی میں صبا قمر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے مختلف پروجیکٹس سمیت …

Read More »

عاصم اظہر نے ہجوم میں بھگدڑ مچنے پر کانسرٹ منسوخ کردیا

عاصم اظہر، فائل فوٹو پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ہجوم میں بھگدڑ مچنے کی وجہ سے کانسرٹ منسوخ کردیا۔ عاصم اظہر کا لاہور کے کنیئرڈ کالج فار ویمن میں کانسرٹ ہونا تھا لیکن انتظامی مسائل اور ہجوم میں بھگدڑ مچنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا …

Read More »

ثنا جاوید نے منال سلیم کو میک اپ روم سے نکالنے کا کہا تھا: چشم دید گواہ کا انکشاف

میک اپ آرٹسٹ سید حسین اپنے اس انکشاف کے ساتھ سامنے آئے ہیں کہ فوٹو شوٹ کے دوران ثناء جاوید کے ماڈل منال سلیم کے ساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ کرنے کے الزامات درست ہیں۔ سید حسین نے انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے ایک طویل پوسٹ میں کہا کہ …

Read More »

ہواؤں کا رخ تبدیل، کراچی میں گرمی بڑھ گئی

ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے موسم بدلتے ہیں، موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے شہرِ قائد کا موسم 15 مارچ تک گرم اور خشک رہے گا۔ کراچی میں عام دنوں میں …

Read More »

مریم نفیس کی شادی ہونے والی ہے؟

تصویر بشکریہ انسٹاگرام گزشتہ برس خاموشی سے نکاح کرنے والی خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی حالیہ پوسٹ سے محسوس ہو رہا ہے کہ جلد اُن کی رخصتی ہونے والی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مریم نفیس نے اپنی نئی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اُن …

Read More »

عاطف اسلم کے والد کو دل کو دورہ

عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے والد دل کے دورے کے بعد صحتیاب ہونے لگے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے بتایا کہ حال ہی میں اُن کے والد کو دل …

Read More »

کراچی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے انچولی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت سلمان حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول انچولی میں اپنے گھر کے باہر گاڑی سے اترا تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا …

Read More »

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

فائل فوٹو وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔ راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے …

Read More »

نون لیگ نے صلح کی پیش کش مسترد کر دی

فائل فوٹو مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی حکومتی پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بات سیاست دانوں سے ہوتی ہے، ایک طرف سیاسی …

Read More »