پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور میں سیاسی پاور شو کر رہی ہے جس سے خطاب کے لیے پارٹی چیئرمین عمران خان زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ سے مینار پاکستان پہنچ گئے۔ مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پی ٹی آئی کارکنان بھی بڑی تعداد …
Read More »سیاست میں آنے کے بعد نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا، راج ببر
بھارتی اداکار راج ببر نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں آنے کے بعد نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے۔ ٹیلی ویژن شو ’دی کپل شرما شو‘ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راج ببر نے اپنے سیاسی اور شوبز کیریئر پر گفتگو کی۔ اس دوران جب کپل شرما نے …
Read More »بھارتی اداکارہ نیلو کوہلی کے شوہر واش روم میں مردہ پائے گئے
نیلو اور ہرمندر نے 1986 میں شادی کی تھی، ان کے تین بچے صاحب، تِرپتی اور صاحبہ ہیں۔ معروف بھارتی اداکارہ نیلو کوہلی کے خاوند ہرمندر سنگھ واش روم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ ہرمندر سنگھ صحت مند تھے اور گوردوارے سے واپسی کے بعد واش روم گئے تھے۔ …
Read More »سدھارتھ ملہوترا کے تعریفی کلمات پر کیارا ایڈوانی کا پیار بھرا جواب
بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کی تعریف کا جواب محبت بھرے الفاظ میں دیا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ روز ایک ایوارڈ شو میں سدھارتھ ملہوترا نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنی اہلیہ سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دراصل …
Read More »ابتدا میں شکنتلام کی پیشکش ٹھکرا دی تھی، سمانتھا پرابھو
بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ سمانتھا پرابھو اپنی نئی تیلگو فلم ’شکنتلام‘ کے ریلیز ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ سمانتھا نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلے فلم کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ بعد ازاں انہوں …
Read More »نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند
اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ پر ہیلی کاپٹر ٹیک آف یا لینڈ کرسکیں گے۔ نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔ …
Read More »یہ بات بالکل غلط ہے کہ مجھ سے استعفیٰ مانگا گیا، اٹارنی جنرل پاکستان
بیرسٹر شہزاد الہٰی۔۔۔فائل فوٹو اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر شہزاد الہٰی نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الہٰی نے 24 مارچ کو اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا۔ استعفے کے متن کے مطابق ذاتی وجوہات کے باعث فرائض ادا نہیں …
Read More »شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کردی
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں ’بڈی‘ (دوست) کہہ کر …
Read More »احمد علی اکبر کی ایک سال بعد اسکرین پر واپسی
بشکریہ انسٹاگرام پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر اپنے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کے ساتھ 1 برس بعد اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے نئے پروجیکٹ ’ ایڈیٹ ‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسکرین پر واپسی …
Read More »بھکر: مفت آٹے کے حصول کیلئے آنے والا شہری انتقال کر گیا
وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اورانتظامات کو تسلی بخش قرار دیا، وزیرِ اعظم نے مفت آٹا پروگرام میں شامل اداروں اوراہلکاروں کی کوششوں کو سراہا۔ …
Read More »