Tag Archives: fashion

کراچی: کلفٹن میں پولیس مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے  کلفٹن بلاک 5 میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس میں زخمی ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران  زخمی حالت میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

پاکستانی اداکارائیں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن، حوصلہ بڑھایا

پاکستان ٹیم – فوٹو بشکریہ شاداب خان / ٹوئٹر قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میچ میں کامیاب نہ ہوسکی لیکن ایونٹ میں بہترین کم بیک پر داد و تحسین وصول کر رہی ہے۔ اداکارہ عروہ حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے …

Read More »

یورپی کمشنر برائے داخلہ و مائیگریشن پاکستان پہنچ گئیں

یورپی کمشنر برائے داخلہ و مائیگریشن یلوا جانسن پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ ان کے اس دورے کی اطلاع پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے دی جنہوں نے اسلام آباد پہنچنے پر کمشنر کا استقبال کیا، اس موقع پر پاکستان کی وزارت خارجہ …

Read More »

ہالی ووڈ فلم کی وجہ بننے والا ایرانی شہری ایئرپورٹ پر انتقال کرگیا

مہران کریمی ’دی ٹرمینل‘ کا پوسٹر دیکھ رہے ہیں۔ ایرانی شخص خوش قسمت تھا یا بدقسمت؟ ایک طرف اس پر ہالی ووڈ میں شہرہ آفاق فلم بنی اور دوسری طرف وہ دیار غیر کے ایک ایئرپورٹ پر تقریباً 20 سال گزارنے کے بعد چل بسا۔ سالہا سال تک مہران کریمی …

Read More »

پروفیسر محمد افضال کو پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کا اضافی چارج تفویض

پروفیسر محمد افضال – فوٹو: فائل پروفیسر محمد افضال کو ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔  سندھ حکومت نے ڈائریکٹر پرائیویٹ انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد افضال کو ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کا اضافی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا اداکار طارق ٹیڈی کا علاج کروانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اداکار طارق ٹیڈی کا علاج جہاں کہیں بھی ممکن ہوا پنجاب حکومت کروائے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اداکار طارق ٹیڈی کے علاج کے تمام اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔ اسٹیج اداکار طارق …

Read More »

ورلڈکپ فائنل میں شکست کے باوجود وزیراعظم کی ٹیم کی تعریف

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کے بولرز تعریفوں کا مرکز بن گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹیم کے بولرز کی تعریف کردی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے  بہت ہی …

Read More »

حیدر آباد: گھر کی چھت سے گر کر نوجوان لڑکی جاں بحق

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد کے ایک گھر کی چھت سے نوجوان لڑکی گر کر جاں بحق ہو گئی۔ حیدر آباد پولیس کے مطابق چھت سے گرنے والی 19 سالہ علیشاہ کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ حیدر آباد پولیس کا یہ بھی …

Read More »

یونیفارم پالیسی کے تحت ایم ڈی کیٹ کا انعقاد ہوا: نوشاد شیخ

نوشاد شیخ— فائل فوٹو  صدر پاکستان میڈیکل کمیشن ڈاکٹر نوشاد شیخ کا کہنا ہے کہ آج یونیفارم پالیسی کے تحت ایم ڈی کیٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر نوشاد شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں 2 لاکھ سے زائد طلبا و طالبات نے ٹیسٹ میں حصّہ …

Read More »

میڈیکل داخلہ ٹیسٹ، نتائج آج رات ویب سائٹ پر جاری ہونگے

—فائل فوٹو ملک بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، تاہم کوئٹہ میں ٹریفک جام ہونے کے باعث ٹیسٹ نصف گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، ٹیسٹ کے نتائج رات 9 بجے پی ایم سی کی ویب سائٹ پر دیکھے …

Read More »