Tag Archives: foreign exchange

خوفزدہ قوم کبھی مضبوط نہیں ہوسکتی، تیمور سلیم جھگڑا

تیمور سلیم جھگڑا— فائل فوٹو وزیرِ خزانہ خیبر پختون خوا تیمور سلیم جھگڑا نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  تیمور سلیم جھگڑا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی ممبران کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے پر …

Read More »

شاہ رخ خان کو ایکشن فلموں کی آفرز کیوں نہیں ہوتیں؟

شاہ رخ خان— فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے 30 سالہ شاندار فلمی کیریئر کے دوران کسی ایک بھی ایکشن فلم میں نظر نہ آنے کی وجہ بتا دی۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں …

Read More »

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن …

Read More »

علماء کی دعاؤں اور برکتوں سے کام سیدھے ہو رہے ہیں: چوہدری پرویز الہٰی

چوہدری پرویز الہٰی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ علماء کی دعاؤں اور برکتوں سے سارے کام سیدھے ہو رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے صدر وفاق المدارس العربیہ کی قیادت میں علماء کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ علماء سے …

Read More »

سوات ایکسپریس وے اور موٹر وے کھول دی گئیں

—فائل فوٹو پنجاب اور خیبر پختون خوا میں دھند کا راج ہے، تاہم دھند میں کمی کے باعث سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے M1 اسلام آباد سے پشاور تک دھند کی …

Read More »

کوئٹہ: اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اعظم سواتی—فائل فوٹو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم …

Read More »

ہمایوں سعید کا سیریز ’دی کراؤن‘ سے کونسا سین ڈیلیٹ ہوا؟

ہمایوں سعید— فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ نیٹ فلیکس سیریز ’دی کراؤن‘ سے ان کے ایک انتہائی جذباتی سین کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں سیریز ’دی کراؤن‘ میں کام …

Read More »

اسلام آباد: FIA کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مالی فراڈ میں ملوث ان 5 ملزمان کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پونچھ بلدیاتی انتخابات: یونین کونسلز میں ن لیگ، وارڈز میں PTI آگے

—فائل فوٹو آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسلوں میں سے 37 کے سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 15، پی ٹی آئی 12 اور پیپلز پارٹی 6 یونین کونسلوں کی نشستوں پر کامیاب ہوئی ہیں۔ …

Read More »

مایا علی مکہ مکرمہ کے روح پرور مناظر دیکھ کر جذباتی ہو گئیں

مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی—تصویر بشکریہ انسٹا گرام پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مکہ مکرمہ میں لی گئی اپنی تصاویر اور وہاں کے کچھ روح …

Read More »