Tag Archives: gas

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟ جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے …

Read More »

پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں۔ شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے مدد …

Read More »

اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، وفاق اور صوبوں کے الیکشن الگ الگ پہلے کبھی نہیں ہوئے، اب یہ تجربہ بھی کرکے دیکھتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ …

Read More »

شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

کولاج فوٹو: انسٹاگرام نامور بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔  سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی مسجد الحرام سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔  شاہ رخ خان کے فینز کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے حال ہی میں عمرہ …

Read More »

نیٹ فلیکس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن کی کہانی پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری (دستاویزی) سیریز تیار کی گئی ہے جس میں اس جوڑے کی محبت بھری …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا گیا

موٹروے پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا، اے ٹی سی کے جج کے ساتھ ان کی نواسیاں بھی تھیں۔ جج صاحب نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عدالت یہیں لگے گی، ہائی کورٹ بھی یہیں …

Read More »

فیصل آباد: خاتون پر تشدد اور برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے اور برہنہ کرکے ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کے مقدمے میں نامزد 5 ملزمان میں سے 3 کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ باقی ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز …

Read More »

خالد مقبول نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ خبردار کیا کہ غیرمنصفانہ حلقہ بندیاں ختم کی جائیں۔ اگر ایم کیو ایم نے حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا …

Read More »

اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو پنجاب میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی، فواد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو پنجاب میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل خیبر پختونخوا اور ہفتے …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے پر ابھی تک باب …

Read More »