Tag Archives: gas

میری فلم کا انگریزی میں نام ’ڈونکی‘ ہی ہے، شاہ رخ خان

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انگریزی میں میری فلم کو ’ڈونکی‘ پڑھا جائے گا، ڈونکی ہی صحیح تلفظ ہے۔ ایک شوبز میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک علاقے کے لوگ اسے ڈَنکی کہتے ہیں، جیسے پنجابی ڈونکی …

Read More »

کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملہ ، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا، دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کابل میں ہیڈ آف مشن پر آج حملہ کیا گیا، حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا۔ پی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے فائرنگ …

Read More »

کابل میں ہیڈ آف مشن قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کابل میں ہیڈ آف مشن عبید نظامانی سے بات کی ہے، وہ ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کابل میں ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہمارے …

Read More »

جدہ جانے والی فلائٹ میں کرینہ نے سیف کو پریشان کردیا

بالی ووڈ کے فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والی حقیقی زندگی کی جوڑی اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور اکثر و بیشتر میڈیا ہیڈلائنز میں ان رہتے ہیں۔ اس حوالے سے جو تازہ ترین معاملہ سامنے آیا ہے اس میں کرینہ کپور کی جانب سے اپنے شوہر سیف علی …

Read More »

عمران خان نے عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ارسلان تاج نے اپنے بیان میں بتایا کہ عبدالشکور شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر …

Read More »

ایم کیو ایم سینیٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کی حمایت پر رضامند

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سینیٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے پر رضامند ہوگئی۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکزی بہادرآباد پر صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور وسیم اختر نے میڈیا کو بریفنگ دی۔ ناصر شاہ کی قیادت میں وفد ایم کیو ایم …

Read More »

ماہرہ خان کا عمران اسلم کو خراج عقیدت

پاکستان کی صف اول کی ماڈل و اداکارہ ماہرہ خان نے جنگ جیو گروپ کے صدر عمران اسلم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں وہ لمحہ کبھی نہیں بھول سکتی جب مجھے کیریئر کے آغاز میں …

Read More »

حافظ آباد کی خاتون نے ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیا

حافظ آباد کی خاتون نے اپنے سسرالیوں کے ساتھ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیا۔ سول فیملی جج کی عدالت میں خاتون نے درخواست دی کہ اس کے سسرال والے اس سے بچی لینا چاہتے ہيں، اس کی ساس اور دو نندیں ٹرمپ کی کمپنی …

Read More »

لوگوں کی کامیابی کو دل پر نہیں لیتا، اپنی دنیا میں مگن رہتا ہوں، سنیل شیٹی

بالی ووڈ کے سینئر اور معروف اداکار سنیل شیٹی جو کہ گزشتہ 31 برس سے بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں، ایک حالیہ انٹرویو میں سنیل شیٹی سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ اکشے کی کامیابی کو دیکھ کر خود کو غیر محفوظ نہیں سمجھتے؟ …

Read More »