Tag Archives: geo drama

9 ماں کی بیٹی کو قتل کرنے والا باپ گرفتار

گجرات کے گاؤں دھاروال میں 9 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے والے باپ اور دادا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بچی کے نانا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق ماں کو میکے بھیجنے کے …

Read More »

لاہور : مین بلیوارڈ روڈ پر سڑک کے بیچوں بیچ پول لگا چھوڑ دیا گیا

لاہور میں انتظامیہ نے سڑک چوڑی کی اور بیچ سڑک پر لگا کھمبا وہیں چھوڑ دیا۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں مین بلیوارڈ روڈ پر آگاہی بورڈ کا ایک پول سڑک کے درمیان نصب ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بننے کے ساتھ حکومتی اداروں کی غفلت اور نااہلی …

Read More »

بھارت: 19 زبانوں میں 10 ہزار سے زائد گیت گانے والی وانے جےرام چل بسیں

بھارت کی سابقہ گلوکارہ وانی جےرام چنئی میں اپنی رہائشگاہ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس نے مشتبہ حالت میں وفات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ وانی جےرام کی لاش کلپوک سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کی گئی ہے۔ وانی کی ماسی نے …

Read More »

بین ایفلک، سابقہ اہلیہ جینیفر گارنر اور جان ملر کی ڈیٹنگ سے مطمئن

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بین ایفلک اپنی سابقہ اہلیہ جینیفر گارنر کے نئے بوائے فرینڈ جان ملر کو پسند کرتے ہیں۔ امریکی میگزین کی رپورٹ کے مطابق بین ایفلک جینیفر اور جان کی ڈیٹنگ سے مطمئن ہیں اور جینیفر کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔ جان بھی منکسر المزاج شخص …

Read More »

کراچی: شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلا کر مار ڈالا

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر ایل 1 میں شہریوں نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑنے کے بعد زندہ جلا دیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں  نے مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد کرنے کے بعد زندہ جلا یا، جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے۔ ریسکیو ذرائع کا …

Read More »

تیمور اور جہانگیر کا تصویر کیلئے بےساختہ پوز

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کی ہمشیرہ صبا علی خان نے اپنے بھتیجوں کی نئی تصویر شیئر کر دی۔ سیف کے بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان نے معصومانہ انداز میں بہت خوبصورت پوز دیا۔ ان کی بےساختگی پر مداح بھی کھلکھلا اٹھے، صبا نے تصویر کے …

Read More »

میرا عادل واپس آگیا ہے، راکھی ساونت نے خوشخبری سنا دی

فیروز خان کے وکیل نے منیب بٹ سے معافی کا مطالبہ کردیا پاکستان شوبز انڈسٹری تنازعات میں گھیرے ہوئے اداکار فیروز خان کے وکیل فائق علی جاگیرانی نے اداکار منیب بٹ سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے ایف آئی …

Read More »

دوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دوران حراست مجھ پر تشدد نہیں کیا گیا لیکن مجھے جگائے رکھا گیا۔ اسلام آباد کی عدالت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں …

Read More »

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے لئے کنگنا رناوت کا پیغام

فائل فوٹو بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی جوڑی کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے مداحوں کی کشمکش کو دور کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز آج سے جیسلمیر میں ہو رہا ہے …

Read More »

ایران میں فلم ڈائریکٹر جعفر پناہی ضمانت پر رہا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا ایران میں فلم ڈائریکٹر جعفر پناہی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جعفر پناہی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق عدالت نے بیان جاری نہیں کیا ہے۔ جعفر پناہی نے تہران کی جیل میں قید کے خلاف 2 دن سے بھوک ہڑتال …

Read More »