پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے نئی دلی میں شروع ہوں گے۔ بات چیت کے لیے پاکستانی وفد کل انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں واہگہ کے راستے بھارت پہنچا تھا۔ وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور وزارت …
Read More »