تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دور میں تینتالیس فیصد شہریوں نے اپنے مالی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ آئی پور کے سروے میں حصہ لینے والوں میں سے تینتیس فیصد نے مالی حالات میں بہتری کا کہا۔ سروے کے …
Read More »