Tag Archives: inflation

60 فیصد پاکستانیوں کے گھر میں ایک فرد بے روزگار

ساٹھ فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھر میں روزگار کی تلاش میں مصروف کسی نہ کسی فرد کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق سندھ سے 68 فیصد، خیبر پختونخوا سے 66 فیصد، پنجاب سے 55 فیصد اور بلوچستان سے 51 فیصد افراد نے اپنے گھر …

Read More »

کراچی میں بجلی 5 روپے27 پیسے یونٹ مہنگی

کراچی والوں کے لئے بجلی مہنگی ہوگئی، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، یہ اضافہ جولائی …

Read More »

کرپشن، لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا مارچ

مہنگائی، کرپشن، لوڈشیڈنگ اور سود کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ آج رحیم یار خان سے شروع ہوگا۔ ٹرین مارچ خان پور، لیاقت پور، ڈیرہ نواب صاحب، سمہ سٹہ، بہاولپور، لودھراں اور شجاع آباد سے ہوتا ہوا ملتان پہنچے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔ …

Read More »

مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5 اور کارگو کا کرایہ 10 فیصد بڑھ گیا

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5 فیصد اور مال بردار گاڑیوں کا کرایہ 10 فیصد بڑھا دیا، جس کا اطلاق آج سے ہوگیا۔ محکمہ ریلویز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا۔ پاکستان ریلوے کے ذرائع کے …

Read More »