Tag Archives: insurance

اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے

سینیٹر اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب کل صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سینیٹر اسحاق ڈار سے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف لیں گے۔ اسحاق ڈار کی حلف …

Read More »

دپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو گزشتہ رات طبعیت میں خرابی کے باعث ممبئی کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی حالت بگڑ گئی تھی لیکن اب وہ بہتر ہیں۔ دو مہینے پہلے حیدرآباد میں فلم کی شوٹنگ کے …

Read More »

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال داخل

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ آصف زرداری کا معائنہ کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

بھارت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، انہوں نے کہا کہ بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا …

Read More »

گانوں کا ری مکس دراصل اس کی شکل کو مسخ کرنے کے مترادف ہے، اے آر رحمان

معروف بھارتی موسیقار، ریکارڈ پروڈیوسر، گلوکار اور گیت نگار اے آر رحمان نے  ری مکس کلچر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے چیزوں کو مسخ کرنے اور عجیب و غریب بنانے پر مبنی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی تخلیق کو دوبارہ اس کی شکل …

Read More »

ہریتک روشن اپنے ہی گانے کے ڈانس اسٹیپ بھول گئے

فوٹو: اسکرین گریب کیسا ہو جب آپ کو یہ معلوم ہوجائے کہ جنوبی ایشیا میں بہترین ڈانسرز میں سے ایک ہریتک روشن کو ڈانس کرنا نہیں آیا؟ جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا ہے، نامور اداکار اور بالی ووڈ فلموں میں اپنے ڈانس سے مداحوں کے دل جیتنے والے …

Read More »

’دنیا سے مانگنے میں ماہر‘ کے سوال پر شہباز شریف کا برجستہ جواب

وزیراعظم شہباز شریف سے نیوز کانفرنس کے دوران صحافی نے عمران خان کے جلسوں میں دکھائے جانے والے کلپ کا حوالہ دے کر سوال کیا۔ صحافی نے شہباز شریف سے پوچھا کہ عمران خان ہر جلسے میں آپ کی کلپ دکھاتے ہیں کہ آپ دنیا سے مانگنے میں ماہر ہیں؟ …

Read More »

جمشید دستی راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے

جمشید دستی کو راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق رکن اسمبلی جمشید دستی پر رقم کی خیانت کا الزام ہے۔ Source link

Read More »

پریانکا چوپڑا کو ’پلاسٹک چوپڑا‘ کا خطاب کیوں دیا گیا؟

فائل فوٹو بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ناک کی سرجری غلط ہونے کے بعد میڈیا پر مجھے ’پلاسٹک چوپڑا ‘ کہہ کر مخاطب کیا جانے لگا۔ اداکارہ نے گزشتہ برس اپنی آٹو بائیوگرافی کتاب ’اَن فنشڈ‘ شائع کی تھی جس سے ایک …

Read More »

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

فوٹو: سوشل میڈیا مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا، اس موقع پر حکومتی اتحاد کے ارکان نے اسحاق ڈار کی نشست پر جاکر انہیں مبارکباد دی۔ دوسری جانب …

Read More »