Tag Archives: Irfan Siddiqui

عمران خان صاحب! ایگزیکٹو مجسٹریٹ نے مجھے جیل بھیجا تو آپ ایک لفظ نہ بولے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا تو عمران خان ایک لفظ بھی نہ بولے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کیا اور کہا کہ عمران خان صاحب، اسسٹنٹ کمشنر نے …

Read More »

عرفان صدیقی نے عمران خان سے بڑا سوال پوچھ لیا

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ریاست مدینہ کے تناظر میں سابق وزیراعظم عمران خان سے بڑا سوال پوچھ لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ توشہ خانہ کا بھانڈا پھوٹا تو عمران خان نے کہا ’میرے تحفے میری مرضی‘، پوچھتا ہوں کیا …

Read More »

عرفان صدیقی نے بھارت میں پھنسی پاکستان کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھادیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں پاکستان کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھادیا۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ سمیرا بھارتی شہر بنگلور کے شیلٹر ہاؤس میں پاکستانی شہریت کی تصدیق کے انتظار میں بیٹھی ہے، جس پر چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ سینیٹر عرفان …

Read More »

اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ گیلانی صاحب نے ایسا کیا جیسے کپتان 10 کھلاڑی میدان میں دھکیل کر خود باہر بیٹھ جائے، …

Read More »