Tag Archives: Islamabad Red Zon Seal

اسلام آباد، پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، ریڈ زون سیل

فوٹو: جیو نیوز گریب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر ریڈ زون کو سیل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے صوبوں سے بھی پولیس، رینجرز اور ایف سی کے تیس ہزار اہلکار مانگ لیے، ایف سی …

Read More »